Monday 18 May 2020

افغانستان، قندھار میں افغان خفیہ ایجنسی کے سیف ہاؤس میں، جسے پاکستان دشمن بلوچ لبریشن آرمی ٹریننگ کیمپ کے طور پر استعمال کر رہی تھی، میں "نامعلوم افراد" کا کامیاب حملہ۔۔ 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ نامعلوم افراد دہشتگردوں کی ٹریننگ میں مصروف بی ایل اے کمانڈر کو اپنے ساتھ لے گئے ⁦