Wednesday 3 May 2023

یار مجھے سمجھاؤ کہ یہ کیا کہنا چاہ رہا ہے؟ ہم سے حکومت نہیں چلی، ہم نے معیشت تباہ کردی اور جب ہمارا ووٹ بینک ختم ہونے لگا تو ہم نے جان بوجھ کر حکومت توڑ دی۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ اگر ان کی حکومت پوری ہونے دی جاتی تو یہ بالکل تباہ ہوجاتا۔۔ اس کی حکومت توڑ کر اس کو ری لانچ کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/ranjha001/status/1653429628885925889

 


 

 




https://twitter.com/BTPakistan/status/1653721679196049410