Tuesday 28 March 2023

اگر ہم جھوٹ خرافات اور پروپیگنڈے کا حصہ ہوتے اور ریاست پاکستان اور پاک فوج کی جڑیں کاٹتے تو ہم بھی اتنا مال بنا سکتے تھے۔۔۔۔ اس خبر کے مطابق اس نے ایک سال میں 7 کروڑ روپیہ کمایا۔ میں ابھی بھی سولہ سال پرانی سیکنڈ ہینڈ گاڑی چلاتا ہوں۔ سمجھنے والوں کے لئے فرق تو واضح ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1639378813049094145