Sunday 23 October 2022

ارشد شریف کے قتل کا مجھے بھی شدید دکھ ہے خاص طور پر اس لیے بھی کہ وہ ایک شہید کا بھائی تھا۔۔ مگر میں اتنا پاگل نہیں ہوں کہ بغیر تحقیق اور ثبوت کے اپنی ہی فوج اور آئی ایس آئی پر الزام لگا کر ملک میں خانہ جنگی کروا دوں۔ بے نظیر کے قتل کا الزام بھی پاک فوج پر لگایا گیا اور نکلا کون؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584339971783397376