Sunday 23 October 2022

آج تمہیں فوج کی قیادت کی پالیسی سے جتنا مرضی اختلاف ہو، اور مجھے بھی ہے، مگر یہ اچھی طرح جان لو کہ یہ تمام لوگ جو یہاں بیٹھے ہیں اور فوج کے خلاف بھونک رہے ہیں، یہ تمہاری عورتیں بھارتی ہندو فوج کے حوالے کریں گے۔۔ ایک فرد سے اختلاف کی وجہ سے پورے محب وطن ادارے کو ذلیل کرنا؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584229832657100800