Tuesday 7 December 2021

جب ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا سربراہ براہراست ملک کا غدار اور دشمن کا ایجنٹ ہو تو پھر اس کو کیوں الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی؟ کیوں اس کے خلاف مقدمات ختم کیے گئے؟ کیوں اس کی تمام غداریوں پر پردہ ڈالا گیا؟ کیا یہی آج نہیں ہو رہا؟ الطاف، نواز، ذرداری، اچکزی ۔۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1468179512022155267