Saturday 1 January 2022

رحمت اللعالمین اتھارٹی کی جانب سے یہ بہت ہی احسن قدم ہے۔۔پاکستان کے سربراہ کا پوری دنیا کے کے مستند علماء کے ساتھ ساتھ مکالمہ۔۔۔فکر و تفکر و تدبر کے نئے راستے کھلیں گے۔ ایک وقت تھا جب پوری دنیا کے علماء پاکستان میں آ کر خطبہ دیا کرتے تھے۔ہم پوری مسلم دنیا سے علم سمیٹا کرتے تھے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1477206583893540867