Thursday 26 November 2020

ایک طرح سے اچھا ہی ہوا کہ اسکول بند ہوگئے۔ یہ ایک انگریزی اسکول کا سبق ہے۔۔ پاکستانی بچوں کے ہیرو بل گیٹس اور والٹ ڈیزنی جن کا مقام قائداعظم اور علامہ اقبال جتنا ہے۔ فرعون نے بچے قتل کیے تھے، یہ سکول اور طرح سے بچے قتل کرتے ہیں۔ وہ جسم قتل کرتا تھا یہ روح قتل کرتے ہیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1331943254665912320