Thursday 26 November 2020

چلو چھٹی ہوئی۔۔ کسی ویکسین نے کام نہیں کرنا۔۔ پھر بھی کئی سو ارب ڈالر کی ویکسین ٹھوک دیتے ہیں۔۔ انسانیت کا ڈی این اے تو تبدیل کریں۔۔ پوری دنیا کو کینسر اور دیگر بیماریوں میں مبتلا کریں۔ اس میں بھی منافع ہے اور آبادی بھی کم ہوگی۔۔ یہ تمام کمپنیاں پاکستان میں ویکسین ٹھوکیں گی۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1331957657788424194