Wednesday 11 November 2020

ہلال کا اتحاد فطرت خود بخود بنا رہی ہے۔۔ ان تینوں میں صرف پاکستان کی قیادت ہے جو اس اتحاد میں کھل کر داخل ہونے سے شرما رہی ہے‌ ۔۔ پچھلے ایک سو برس سے سے عربوں نے امت مسلمہ کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔۔۔ پاکستان کی قیادت ابھی بھی متذبذب اور فکری انتشار کا شکار۔۔۔۔ تاریخی موقع ہے!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1326430912058417152