Wednesday 11 November 2020

حکمرانوں کے پاس ابھی بھی وقت ہے۔ پاکستان کے آئین کے مطابق ملک میں شریعت نافذ کر دیں۔ بڑے بڑے چوروں اور ڈاکوؤں پر ہاتھ کاٹنے کا حکم نافذ کریں۔ جب قتل میں قصاص کا حکم نافذ ہے ملک میں تو ہاتھ کاٹنے کا بھی ہو سکتا ہے۔۔ نیب کی ضرورت ہی نہیں رہے گی سارا مال یہ خود نکالیں گے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1326494161344860160