Tuesday 10 November 2020

بغیر جدوجہد اور عظیم قربانیوں کے کبھی بھی آزادی حاصل نہیں کی جاسکتی۔۔ جو قوم قربانیاں نہ دینا چاہے تو پھر ذلت و رسوائی اس کے نصیب میں آتی ہے۔۔ صرف یہ ایک تصویر آپ کو بتائے گی کہ کتنی مشکلوں سے آذربایجان ایک ایک کرکے قصبہ آزاد کرا رہا ہے۔۔ 🇹🇷🇵🇰🇦🇿 #Azerbaijan

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1326095894962429952