Tuesday 29 September 2020

اللہ آذربائیجان کے مسلمانوں کی مدد کرے۔۔ کفار ترکی اور پاکستان کے اردگرد جنگیں بھڑکا رہے ہیں ۔۔ ترکی کو گھیرنے کے لئے آذربائیجان اور یونان کی جانب حالات کو کشیدہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کو بھارت کی جانب سے کسی بھی وقت جنگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔۔ داخلی فساد تو شروع ہے یہاں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1311023207303057412