Wednesday 13 May 2020

ہماری قوم نے غلامی میں اس قدر نسلیں گزار دی ہیں کہ وہ بھول ہی گئی ہے کہ ریاست بنانے کے لئے اور پھر اس کے دفاع کے لیے آگ و خون کے دریا سے گزرنا پڑتا ہے۔۔ جو قوم امن پسندی کے نام پر جنگ سے کترانے لگے اور ذلت ورسوائی قبول کر لے، پھر اس کے نصیب میں غلامی و ذلت ہی ہوتی ہے۔