Friday 25 February 2022

اور دوسری بہت اہم بات یہ ہے کہ ہمارا دشمن بھارت اس جنگ کو انتہائی غور سے دیکھ رہا ہے اور پاکستان کے خلاف یہی حکمت عملی استعمال کرنا چاہتا ہے۔۔۔یوکرین کی حکومت نے وہی غلطیاں کیں جو آج پاکستانی حکومت کر رہی ہے۔۔ پاکستان کے پالیسی سازوں کے لیے بہت عبرت اور گہرے سبق ہیں اس میں۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1497387467577729025