Friday 25 February 2022

یہ انتہائی خطرناک بات ہے کہ روس نے اپنے ایٹمی میزائل باہر نکال لیے ہیں۔۔۔۔ ظاہر ہے کہ یہ عمل یورپ اور امریکہ کو دھمکی دینے کے لئے ہے کہ روس کے خلاف کوئی کارروائی نہ کی جائے۔۔۔۔ لیکن یہ دھمکی الٹی بھی پڑھ سکتی ہے۔۔ بہت تیزی سے درجہ حرارت بڑھانے والا عمل ہے یہ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1497395567219068933