Friday 25 February 2022

میں نے بڑا جذباتی ہو کر گھر والی سے پوچھا۔۔۔ہم نے زندگی کے برسوں اکٹھے گزارے ہیں، ہر مشکل گھڑی اور آسانی میں ساتھ رہے ہیں، ان تمام برسوں میں شروع سے لے کے آج تک آپ کو مجھ میں کیا فرق نظر آیا۔؟ انہوں نے بہت غور سے تھوڑی دیر سوچا اور بولیں۔۔۔۔۔آج کل آپ کو بلغم زیادہ ہے۔۔ 🤣🤣🤣🤣

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1497299231157194755