Showing posts with label Karachi rain. Show all posts
Showing posts with label Karachi rain. Show all posts

Monday, 15 March 2021

بغیر سندھ حکومت کی مرضی کے یہ کس طرح ہو سکتا ہے؟ میمو گیٹ لکھنے والے سانپ اب سندھو دیش بنانے کے لئے سرگرداں ہے۔ بلوچستان لبریشن آرمی اور سندھو دیش کو بھی زرداری حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے۔۔ یہ زرداری ڈاکو اپنے پیسے بچانے کے لیے بہت آرام سے پاکستان توڑ سکتا ہے۔۔ 🤬🤬🇵🇰🇵🇰

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1371497864493424646

 


 


ایم کیو ایم، بلوچستان لبریشن آرمی، سندھو دیش لبریشن آرمی اور زرداری حکومت کا مکمل گٹھ جوڑ ہے۔۔ زرداری کے ہاتھ میں پورے سندھ کا صوبہ دے دینا ہی اتنا بڑا قومی جرم ہے کہ جس کا ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔۔ لگتا ہے کہ عمران حکومت مکمل کنٹرول ہاتھ سے دے چکی ہے

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1371491645150072833

 


 

ملک سے باہر بیٹھے غیر ملکیوں کو بھی نظر آ رہا ہے کہ دہشت گردی کی نئی لہر تیار کی جا رہی ہے۔ یہ لہر اصل خطرہ ہے ملک اور قوم کے لیے کمبخت کو رونا کی جعلی لہر نہیں اپنے اوپر مقدمات ختم کرانے کے لیے زرداری حکومت اس طرح بھی مرکز کو بلیک میل کر رہی ہے۔ میموگیٹ لکھنے والا سانپ !!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1371490954381778946

 


 


کراچی میں ایک مرتبہ پھر مسلح افواج پر حملے شروع ہو گئے ہیں۔۔ یہی بات میں برسوں سے چیخ چیخ کر سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں۔۔ ایم کیو ایم لندن اور ایم کیو ایم کراچی میں کوئی فرق نہیں ہے۔۔ بھارت نے زرداری کے ساتھ مل کر سندھودیش کی تحریک کو بھی زندہ کر دیا ہے۔ انتہائی خطرناک بات ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1371490226632331264

 


 


 

Friday, 28 August 2020

God .. this rodent is mentally retarded.... And such a shame that is treated as a national leader... اس ذہنی معذور خسرے کا قومی لیڈر ہونا ہی تو اس قوم پر عذاب ہے۔۔۔ کیونکہ لوگ شرم سے نہیں ڈوب رہے تھے لہذا اب فطرت انہیں ڈبو کر مار رہی ہے۔۔ زیادہ پانی آتا ہے کا بچہ۔۔۔ 🤬🤬

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1299423112459673600

 


 

 


 

 

There is absolutely no justification to let the PPP government continue in Sindh now... They should all be arrested and tried for treason and murders... This is not criminal negligence or mismanagement.... This is treason, war and deliberate subversion of the state...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1299385776128643073

 






 

بزرگ کہتے تھے کہ خسروں کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے۔ ان کی بد دعا لگتی ہے۔۔ کراچی والو اب لگ گئی نا اس خسرے کی بد دعا۔۔۔ "زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے"...

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1299372529774137347