Monday 15 March 2021

کراچی میں ایک مرتبہ پھر مسلح افواج پر حملے شروع ہو گئے ہیں۔۔ یہی بات میں برسوں سے چیخ چیخ کر سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں۔۔ ایم کیو ایم لندن اور ایم کیو ایم کراچی میں کوئی فرق نہیں ہے۔۔ بھارت نے زرداری کے ساتھ مل کر سندھودیش کی تحریک کو بھی زندہ کر دیا ہے۔ انتہائی خطرناک بات ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1371490226632331264