Showing posts with label Khudi. Show all posts
Showing posts with label Khudi. Show all posts

Thursday, 21 April 2022

یہ ممکن نہیں ہے کہ کوئی شخص یہ کہے کہ وہ علامہ اقبال کو اپنا مرشد مانتا ہے اور اس کے بعد اس ناپاک جمہوری نظام کا حصہ بنے۔۔ وہی ہے تیرے زمانے کا امام برحق۔ جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے۔۔ کہتا ہے زمانے سے یہ درویش جواں مرد جاتا ہے جدھر بندہ حق تو بھی ادھر جا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1517073525898625024










 

آج بابا اقبال کا یوم وفات ہے۔۔ کیسی بدنصیب قوم ہے یہ کہ جس کو اللہ نے اقبال تحفے میں دیئے اور یہ پھر بھی کفر کے بتوں کو پوجتی رہی۔۔ اللہ نے جس قوم سے کام لینا تھا دنیا کی امامت کا، وہ اسفل السافلین کی قیادت میں گم ہوگئی۔۔۔ ابھی بھی وقت ہے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=i3SWcx43LwU&t=25s

 


 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1517053501687353344