Tuesday 15 December 2020

ملک و قوم تباہ کر والی لیکن کوئی ذمہ داری لینے پر تیار نہیں۔۔۔ دوستوں کو اپنے سے دور کر دیا لیکن پھر بھی کسی کا کوئی قصور نہیں۔۔۔ ملک اور قوم غرق ہوگئے لیکن پھر بھی تکبر کہ ہم بالکل ٹھیک کر رہے ہیں۔۔ غدار دندناتے پھر رہے ہیں، مگر انہیں کھلی آزادی ہے۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1338832976013107202