Showing posts with label Quaid e Azam. Show all posts
Showing posts with label Quaid e Azam. Show all posts

Sunday, 25 December 2022

Two nations ideology in his own words.... There is a dangerous and pervasive propaganda these days that the two nation theory was coined much later.... Quaid Azam in his own original voice destroys this propaganda totally.

https://www.youtube.com/watch?v=LipBuJflIQs

 


 

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1606970286884134912

قائد اعظم ایک سویلین لیڈر تھے، مگر تمام مسلح افواج آپ کا انتہائی احترام اور ادب کرتی تھیں۔ جب ایک قاید باعلم بھی ہو گا اور باکردار بھی، نگاہ بلند بھی ہو گا اور سخن دلنواز بھی، دلیر بھی ہو گا اور جاں پرسوز بھی۔۔۔تو مسلح افواج ہمیشہ ایسے امیر کی اطاعت کریں گی۔۔ ایسا امیر چاہیے ۔۔

https://twitter.com/AirWarSyndicate/status/1606892498353364993

 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1606933702764040193

 

 

#QuaidEAzam was the greatest Pan Islamic leader of the 20th century. Fighting simultaneously both the Hindu Zionists & the Jewish Zionists. Fighting to create his own homeland Pakistan & to prevent the Jewish entity taking hold in #Palestine. He defined Pakistan's Israel policy..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1606942109055221761

 


 





 


 

Just few days before his death, #QuaidEAzam inaugurated the state bank of Pakistan and gave a historic speech on how the Western economic system is destroying the world & and the only solution is to bring the Islamic economic model. He wanted State Bank to implement that....

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1606928340912582657

 


 

 


 

Friday, 5 March 2021

نیب کو بند کر دیں۔ صرف شریعت کا ایک حکم نافذ کر دیں کہ چور کے ہاتھ کاٹ دو۔ آخر اشرافیہ نے اپنی آسانی کے لئے قتل کے جرم میں قصاص نافذ کیا ہوا ہے نا؟ معصوموں کو قتل کرتے ہیں پھر قصاص کے نام پر پیسہ دے کر بچ نکلتے ہیں۔ اب شریعت کی ایک سزا اور نافذ کر دیں۔۔ چور کے ہاتھ کاٹے جائیں گے

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1367896248099893248

 



 

جمہوریت، آمریت یا شریعت؟ جو قوم شریعت کے علاوہ کہیں اور عزت تلاش کرتی ہے وہ صرف ذلیل ہوتی ہے۔ ستر سال سے پاکستان جمہوریت اور آمریت کے درمیان خوار ہو رہا ہے۔ اب وقت ہے کہ علامہ اقبال سے مشورہ کیا جائے کہ پاکستان کا نظام کیسا ہونا چاہیے؟ انشاءاللہ ہماری جدید ویڈیو جلد آرہی ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1367875004663267330

 


 

 

 

Thursday, 4 March 2021

یہ واحد موقع تھا جب میں اور عمران اکٹھے اسلامی فلاحی ریاست کے بارے میں بات کر رہے تھے۔ تمام نصیحتیں اسی وقت کردی گئی تھیں جن کی تاکید میں آج تک کر رہا ہوں۔ آج جب عمران کو موقع ملا تو وہ بری طرح ناکام ہوگیا۔ صرف مافیا کو الزام نہ دیں، اپنا احتساب کریں۔

https://www.youtube.com/watch?v=YOdRziy9Hb0&t=1s

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1367587466354429954

اب کپتان کے سامنے تین ہی صورتیں ہیں۔ اگر اعتماد کا ووٹ جیت گئے تو یہی فساد اور مذاق ایسے ہی چلے گا۔ اگر اعتماد کا ووٹ ہار گئے تو پلے کچھ نہیں رہے گا۔ تیسرا راستہ یہ ہے کہ اسمبلیاں توڑ کر عبوری حکومت بنائں اور سخت ترین احتساب شروع کریں۔ اس کے لیے بہت اخلاقی جرات چاہیے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1367550844653232130

 



 

 

 

وزیراعظم کی آج کی تقریر ایک شکست کا اعلان ہے کہ وہ اب اس نظام میں رہتے ہوئے مکمل نا کام ہو چکے ہیں۔ تقریر میں مایوسی غصہ اور ناامیدی صاف نظر آرہی ہے۔ ملکی اداروں سے شکایت کرنا اس بات کا اعتراف ہے کہ خود ادارے ملک کو تباہ کر رہے ہیں۔ کیا اب وقت نہیں آگیا کہ نیا نظام لایا جائے؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1367480522486796291

 


 

اب صرف کپتان کی اکڑ اور انا رہ گئی ہے شکست تسلیم کرنے میں۔۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ خود بھی جانتا ہے ہے کہ وہ یہ میچ ہار چکا ہے۔ اگر اس کے لیے پاکستان کا مفاد اہم ترین ہے تو یہ وقت ہے کہ اسمبلیاں توڑ کر ایک عبوری حکومت قائم کر دی جائے جو کڑا احتساب کرے بغیر سیاسی دباؤ کے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1367488458114088962

 


 

Saturday, 26 December 2020

Every word he said about Hindu Zionists in India is proving to be prophetic today.. بیشرم لادین سیکولر۔۔ قائد کی ہزاروں تقریریں اسلامی نظام پر ہیں، اور کہیں ایک مرتبہ بھی قائد نے سیکولرزم کا لفظ استعمال ہی نہیں کیا۔۔ ہمیشہ کہا ہے کہ پاکستان میں قرآن وسنت کا نظام ہوگا۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1342473341794451456

 


 


Two Nations ideology in Quaid Azam's own words... for the last 70 years the secular liberal rascals have been trying to create doubts on the two Nations ideology... They were hiding the speeches of Quaid in the archives and never taught in education or on media..

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1342471302624514049

 



 

He was a deeply spiritual leader.... Well versed in modern society yet deeply grounded. His diagnosis of the cancers within the modern secular Western society and the solution he presented are breathtakingly genius.... He knew only Islamic civilization will be the bulwark !

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1342437610095071232

 



 

Muhemmed Ali Jinnah, the founder of Pak was the greatest leader in the 20th century, not just for Muslims, but for entire humanity at large.. Just listen to his original voice where he is warning that the Capitalist and Communist economic systems will destroy the world ultimatly.

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1342420999707316227

 



 

اس قوم میں اپنے قائد کے ساتھ بہت ظلم کیا ہے۔۔۔ نہ صرف یہ کہ ہم قائد کو بھلا بیٹھے، آج ان کے پاکستان کو چیل اور کوے نوچ کر کھا رہے ہیں۔۔ ان کی کرسی پر کمینے بیٹھتے رہے ہیں۔۔۔۔ یہ تم پر ایک قرض ہے جس کا تم سے سوال کیا جائے گا۔۔۔

 https://www.youtube.com/watch?v=WhYO86Lf_h8&feature=emb_logo

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1342415273463144453