Sunday 11 September 2022

ہلکا پھلکا مذاق اپنی جگہ لیکن آپ پر لازم ہے کہ اپنے آپ کو جسمانی طور پر بھی مضبوط رکھیں۔ آگے بہت مشکل وقت آنے والا ہے اور آپ کو کو روحانی ذہنی اور جسمانی طاقت کی ضرورت پڑے گی۔ ہماری آج کل کی زندگی کا انداز انسان کو کاہل سست اور لاغر بنا دیتا ہے۔ طاقتور مومن کمزور مومن سے بہتر ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1568904611146211329