Monday, 17 May 2021

ترکی پاکستان سے کہہ رہا ہے کہ فوجی بھیجیں۔۔۔سعودی عرب پاکستان کو منع کر رہا ہے۔۔۔ ہمارا کپتان حسب معمول بوکھلایا ہوا ہے۔ 🙁☹️ اس کے سارے مشیر اس کو روک رہے ہیں ہیں کہ فوجی نہ بھیجو۔۔۔اور خود اس کی سمجھ میں کچھ نہیں آرہا۔۔ آخری فیصلہ اسی کا ہے اور یہی ذمہ دار ہے، فوج نہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1394072991861026818

 


 

یا رب ذوالجلال، یا جبار یا قہار، یا عزیز۔۔۔ مسلمان دنیا کے تمام وہ حکمران جو طاقت اختیار اور ہتھیار رکھنے کے باوجود، بیغیرتی اور بے شرمی سے، سیدی رسول اللہ کی امت کو مرنے دے رہے ہیں، انہیں دنیا اور آخرت میں ذلیل اور خوار کریں اور سیدی رسول اللہ کی شفاعت سے محروم کر دیجئے گا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1394048739204030468

 






 

For the first time since the creation of Israel in 1948, the Jews are forcing their government to sue for peace with the local palestinians.... Israeli government wants a ceasefire.... There is incredible emotional and psychological trauma within the entire Jewish entity....

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1393955417009569796

 



 

اگر اللہ نے تمہیں بیٹے عطا کیے ہیں تو ان کی تربیت مجاہدوں کی طرح کرو۔۔ اگر اللہ نے تمہیں بیٹی عطا کی ہے تو اسکو مجاہدہ بناو۔۔۔ عیش و عشرت اور نازونعم میں اتنا نہ پالو کہ وہ آنے والے وقت کے لئے مفلوج ہو کر رہ جائیں۔۔۔آنے والا دور جہاد اور غزوات کا دور ہے، تم چاہو یا نہ چاہو۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1394074976538476552

 


 


سجدة شكر من أهالي غزة رضاً بقدر الله على استشهاد أبنائهم وعوائلهم. غزہ کے مسلمان جن کے تمام بچے یا اہل خاندان شہید ہوگئے، اللہ کے حضور جھک کر سجدہ شکر ادا کر رہے ہیں ۔۔ مسلمانو، اس کو کہتے ہیں ایمان ۔۔۔جو صرف آزاد مجاہدوں کو نصیب ہوتا ہے، غلام اور خوف زدہ لوگوں کو نہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1394208954331406337

 





 

There are some very critical lessons from this violence in Palestine which the world must note. All future wars are going to be urban wars. The battle lines would be blurred, confused & chaotic...& no distinction between a soldier, militant or a civilian in this hybrid war.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1394083759922860035

 




 


 



 



 

  

 

یا رب ذوالجلال، یا جبار یا قہار، یا عزیز۔۔۔ مسلمان دنیا کے تمام وہ حکمران جو طاقت اختیار اور ہتھیار رکھنے کے باوجود، بیغیرتی اور بے شرمی سے، سیدی رسول اللہ کی امت کو مرنے دے رہے ہیں، انہیں دنیا اور آخرت میں ذلیل اور خوار کریں اور سیدی رسول اللہ کی شفاعت سے محروم کر دیجئے گا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1394048739204030468