Wednesday, 20 April 2022

At individual levels... Stock food fuel and ammunition... At government level same thing on a national scale.... Every sensible country and individual is doing this... And unprecedented famine, supply chain disaster is being deliberately created to create societal collapse.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1516878300563521537








 

آج پوری قوم ذلت آمیز توہین محسوس کر رہی ہے۔۔۔اسفل سافلین کو اس قوم پر مسلط کیا گیا ہے۔۔ یہی اللہ کا عذاب ہے جو تمہیں دیا جا رہا ہے۔۔ یہ بکواس نہ کرنا کہ یہ سپریم کورٹ یا اسٹیبلشمنٹ کا قصور ہے۔۔۔ تم سب گناہ گار ہو جو جمہوریت کے ظلم و استبداد کے ناپاک بت کی پوجا کرتے تھے اور ہو۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1516851905263190025

 



 









 

 

 

Ideologically driven by Muslim hate to create the Hindu state of greater India, the RSS led Indian government and armed forces are now clearly in a hurry..& single mindedly determined. With total chaos in Pakistani leadership Indians are sensing an opportunity. This is 🚩🚩

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1516726375188779008








 

Tuesday, 19 April 2022

اگر قوم کی ترجمانی کی جائے تو یہ کہا جا سکتا ہے کہ اکثریت کو عمران کی حکومت ختم ہونے کا کوئی افسوس نہیں ہے۔۔مگر اکثریت کو اس بات کا دکھ ضرور ہے کہ اس کے بدلے ان غداروں کو کیوں لایا گیا؟ قوم کو فوج کی قیادت پر جو اندھا اعتبار تھا، وہ ٹوٹ گیا۔ یہی سب سے بڑا نقصان ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1516534266515144704

 


 

 


 

 


 


 


 


 






کوئی وجہ ہے کہ پاکستان کو مدینہ ثانی کہتے ہیں۔۔۔ اور لفظ پاکستان کا لغوی ترجمہ مدینہ طیبہ بنتا ہے۔۔۔ پاکستان کی فکر مت کرو۔۔۔۔اس کی حفاظت اللہ کرتا ہے۔۔ صرف لوگ اپنے آپ کو خوش نصیب اور بد نصیب بنائیں گے اس پاکستان کے حوالے سے۔ اس کلپ کو غور سے سنیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1516368320559149056

 


 

 


 


 

آج یوم غزوہ بدر ہے۔۔ شہدائے بدر کے پاکستان پر بھی بہت احسانات ہیں۔۔۔ اس پاکستان کو معمولی مت سمجھنا۔۔ یہ اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔۔ جس نے اس پاک سرزمین کی خدمت کی دنیا اور آخرت میں نوازا جائے گا۔ جس نے اس کے ساتھ خیانت کی، دنیا اور آخرت میں ذلیل ہوگا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1516302904268832769