Wednesday 31 January 2018

1971 میں پاک فوج اور سپریم کورٹ نے جمہوریت کے نام پر غدار شیخ مجیب کو پکڑ کر سزا نہیں دی. احتساب کیے بغیر اور کرپٹ نظام کو ٹھیک کیے بغیر ہی الیکشن کی اجازت دے دی. نتیجتاً پاکستان ٹوٹ گیا. کیا آج بھی ایسا نہیں ہو رہا؟