Monday 23 July 2018

اگر سیاسی جماعتوں اور لیدروں کا اخلاص جانچنا چاہتے ھیں تو صرف یہ دیکھ لیں کے کون کون کرپشن کے جرم پر سزائے موت کی حمایت کرے گا۔ 😁 کویء ایک بھی نہیں، عمران بھی نھیں۔