Tuesday 24 March 2020

صدقہ اللہ کے جلال کو ٹھنڈا کرتا ہے۔ اپنے محلے کی مسجدوں میں اعلان کروا دیں کہ یہ محلے ک ذمہداری ہے کہ اس محلے میں کوی بھوکا نہیں نہیں رہے گا۔ محلے والے مل کر دو وقت کھانے کا انتظام کریں، راشن تقسیم کریں ۔۔