Sunday 29 March 2020

اس وبا کی دھشت نے پورے نظام اور اسکے چلانے والوں کو ننگا کر کے رکھ دیا ہے۔ اسکی غیر مستعدی، جہالت، نا اہلی اور غیر تربیت یافتہ قیادت و عوام نے دکھا دیا ہے کہ اگر بھارت سے جنگ ہوی تو اس قوم کا کیا حال ہو گا۔ اس مضمون میں ناصر شیرازی نے ہمارا ذکر بھی کیا ھے مساجد کے حوالے سے۔