Sunday 12 April 2020

تم چاہو یا نہ چاہو۔۔ اب وقت بہت نزدیک ہے۔۔۔ قوم تیار نہیں ہے، حکومت غافل ہے، فوج کو اندر الجھا دیا گیا ہے، دشمن بہت مکار ہے، صفوں میں بہت غدار ہیں۔۔۔ یہی وقت ہے وفا کا۔۔ جاںنثارو، سرفروشو۔۔ یہ وقت ہے وفا کا۔۔۔