Wednesday 29 April 2020

میں ان بزرگ کو ذاتی طور پر نہیں جانتا۔ مگر میرا دل گواہی دے رہا کہ جو یہ بیان فرما رہے ہیں سچ ہے۔۔ سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دکھی ہیں کیونکہ امت نے ان کو تنہا چھوڑ دیا ہے۔ یہ بزرگ دو خواب سنا رہے ہیں ہیں کہ جن میں زیارت النبی صلی اللہ علیہ وعلی وسلم نصیب ہوئی۔۔😭