Friday 17 April 2020

اس کمبخت اٹھارویں ترمیم نے ریاست پاکستان کو اس قدر کمزور کر دیا ہے کہ اس آرڈننس کا اطلاق اب صرف اسلام آباد میں ہو سکتا ہے۔۔ زرداری اور نوازشریف کو اس جرم پر سولی چڑھانا چاہیے کہ انہوں نے پاکستان کو فیڈریشن سے تبدیل کرکے کنفیڈریشن بنا دیا۔۔ اس غلیظ نظام کو اب تبدیل کرنا ہوگا۔۔