Sunday 5 April 2020

اب زمین کو بھی سانس آنے لگی ہے۔۔۔ انسانوں نے دولت کمانے کی ہوس میں اللہ کی تمام مخلوق کے لیے زندگی حرام کر دی تھی۔۔۔ اب فطرت خود اپنا علاج کر رہی ہے۔۔۔ یہ اللہ کا نظام ہے۔۔۔ ہر تکلیف میں ایک آسانی بھی چھپی ہوتی ہے۔۔۔ آخر میں تو وہی ہو گا جو اللہ چاہے گا۔۔