Tuesday 7 April 2020

آج شہداے گیاری کی یاد کا دن ہے۔۔۔ یہ سبھی بیٹے ایک ہی جیسے ہیں۔۔۔ چاہے سیاچن میں ہوں یا وزیرستان میں۔۔ انکے جزبے کو وہ کمینے سمجھ ہی نہیں سکتے جنہوں نے آج تک پاکستان کے لیے کچھ بھی قربان نہیں کیا۔۔۔۔ نہ جان، نہ خاندان، نہ وقت نہ مال۔۔۔ یہ تنخواہوں کے لیے نہیں لڑتے جاہل لوگو۔۔۔