Thursday 2 April 2020

" اللہ سے غفلت میں رکھا تم کو زیادہ سے زیادہ مال کمانے کی لالچ نے حتی کہ تم قبر میں ہی جا پہنچے"... استغفراللہ۔۔۔ اب وقت کے بڑے بڑے فرعونوں اور متکبروں کی چیخیں نکل رہی ہیں۔۔۔ اب پکڑ آ گیء ہے۔۔ تم لوگ بھی توبہ و استغفار کی کثرت کرو۔ سواے اللہ اور اسکے رسول کے کوی پناہگاہ نہیں۔۔