Saturday 4 April 2020

اللہ کے فضل سے بہت پہلے آپکو ہم نے بتا دیا تھا جو اب سارے ڈاکٹر بھی تسلیم کر رہے ہیں۔ بحیثیت ایک قوم، ڈھیٹ ہونے کے کچھ فایدے بھی ہیں۔۔ 😀 ہمیں اس طرح لاک ڈاؤن اور کرفیو کی ضرورت نہیں ھے‌ ۔۔ بلاوجہ خوف میں آ کر معاشی خودکشی کر رہے ہیں۔