Thursday 21 May 2020

اس سی آئی اے پریزنٹیشن کے بعد اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ پاکستانیوں کو بل گیٹس کی ویکسین لگائے گا تو اس سے بڑا ملک اور قوم کا دشمن کوئی نہیں ہوگا۔۔ 2005 میں جو پلان انہوں نے کیا تھا اب کرونا کی شکل میں آپ کو نظر آرہا ہے۔ ایک فلو وائرس اور اب بل گیٹس کی ویکسین۔ سمجھ بھی جاؤ یار۔۔