Wednesday 20 May 2020

آج اس پاک سرزمین کی سالگرہ بھی ہے 27رمضان مبارک۔ اللہ، سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس مدینے ثانی کی حفاظت فرمائے، اس کے محافظوں پر اپنا کرم اور احسان فرمائے، اس کے دشمنوں کو رسوا و ذلیل کرے اور اس پاک سرزمین کو غزوہ ہند اور فتح دہلی و بیت المقدس کی سعادت نصیب فرماے۔۔