Tuesday 26 May 2020

بھارتی فوج بینر لے کے کھڑی ہے چینیوں سے درخواست کر رہی ہے کہ لداخ سے واپس چلے جائیں۔۔ لگتا ہے بھارتی فوج نے یہ طریقہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں سے سیکھا ہے جو اسی طرح کے بینر لے کر بھارت سے کشمیر کے معاملے میں درخواستیں کرتے رہے ہیں 😁