Saturday 6 June 2020

آخر ایسی کونسی قو تیں ہیں ایسے واقعات کے پیچھے کے ایک بچی کو انصاف دلانے کے نام پر پروپیگنڈا کیا جارہا ہے اوراسی بلوچستان کی دوسری معصوم بچی پر ہونے والے ظلم کو کسی نے بیان نہیں کیا۔ آخر یہ دوغلا پن کس لیے ہے۔