Thursday 9 July 2020

کیا آپ لوگوں نے غور کیا کہ دنیا کس سمت میں جا رہی ہے؟ چین کا صدر زی تاحیات اقتدار کے لئے منتخب ہو چکا ہے۔ روس کا صدر پوٹن تاحیات صدر رہے گا۔۔ صہونی پوری دنیا میں ایک نیا ظالمانہ عالمی نظام‌ لا رہے ہیں۔ پوری دنیا آمرانہ حکومتوں کی جانب بڑھ چکی ہے، چاہے شخصی ہو یا گروہی آمریت۔