Saturday 4 July 2020

مرد کا‌بچہ ہے۔۔ اللہ اسے محفوظ رکھے اور اجر عظیم عطا کرے۔۔ مندر تو اسلام آباد میں نہیں بنے گا ان شاءاللہ۔۔ اب اس زمین پر سجدہ ھو چکا ہے اور زمین ہماری مسجد ہے۔ جو یہاں مندر بنانے کی کوشش کرے گا اسکو ہماری تلواریں روکیں گی۔۔ قادیانی، مشرک اور یہودی سن لیں۔۔