Thursday 23 July 2020

کل جمعۃ المبارک کو اسلامی تاریخ کا ایک عظیم الشان دن ہے۔۔ تمام مسلمانوں پر شکر کے نوافل لازم ہیں۔ کل انشاءاللہ، ایاصوفیہ مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔۔ اس امر کی مخالفت پوری دنیا میں صرف کفار اور منافقین کر رہے ہیں۔ اسلامی تہذیب اب اپنی مساجد کو آزاد کرا رہی ہے۔ اللہ اکبر!!