Saturday 18 July 2020

کپتان بالکل سچ بات کر رہا ہے۔۔۔ مگر اس کی سچی باتیں صرف اس وقت تھیں جب یہ اپوزیشن میں تھے۔۔ استغفراللہ۔۔ انسان کبھی طلب کرکے عہدہ نہ لے۔۔ یہ عہدہ اس کو رسوا کرکے رکھ دیتا ہے۔۔