Wednesday 29 July 2020

اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خفا ہو گیے ہم سے۔۔ پوری امت پر حج بھی بند ہوگیا اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری اور سلام پر بھی پابندی لگ گئی۔ حب دنیا اور کراہیت الموت میں لتھڑے ہوئے مسلمان اب اس قابل ہی نہیں ہیں کہ اللہ ان کے حج و سلام قبول کرے۔۔