Sunday 12 July 2020

جو قوم ایک زکام کے خوف سے رسول اللہ کے پاس جا کرصلوۃ و سلام بھیجنا بند کر دے، روضہ پاک کی حاضری روک دے، کیا وہ اس قابل ہے کہ سیدی رسول اللہ کی شفاعت طلب کرسکے؟ ہم نے سیدی رسول اللہ کو تنہا چھوڑ دیا۔۔۔ پشیمانم پشیمانم یا رسول اللہ پشیمانم۔۔۔ 😰😰