Friday 3 July 2020

اس جج کو تو برطرف ہونا ہی تھا مگر اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ نواز شریف بے قصور ہے۔ اس جج کو بلیک میل کرنے کے لیے فلمیں کس نے بنایں؟ اب پٹواری شور کریں گے کہ نواز شریف بے گناہ ہے۔‌ آگ لگائے انسان اس نظام کو۔۔