Thursday 2 July 2020

پاکستان کی حکومت اللہ سے ڈرے ۔ نہ صرف یہ کہ بت پرستی کے مندر قایم ہی نہیں کیے جا سکتے، مسلمانوں کا پیسہ بھی مندروں پر نہیں لگایا جا سکتا۔ پاکستان پر اس وقت قادیانیوں کی مضبوط گرفت ہے اور ریاست کی دینی اور نظریاتی جڑیں ایک مقصد سے کاٹی جا رہی ہیں۔ آپ کو بہت دیر سے سمجھ آے گی