Sunday 9 August 2020

ڈاکٹر خلیل ترک مسلمان ہیں اور بہت خوبصورت اردو زبان بولتے ہیں۔۔ ماشااللہ اردو میں ایک درجن سے زائد تصانیف بھی ہیں۔۔ آجکل استنبول یونیورسٹی کے اردو شعبہ کے صدر ہیں۔۔ کشمیر اور پاکستان کے حوالے سے آپ کی خدمات گراں قدر ہیں۔۔ اللہ پاکستان اور ترکی کے مسلمانوں کو مزید قریب کرے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1292485127541534720