Thursday 13 August 2020

ایک کروڑ مسلمان اپنے گھروں سے نکل کر پاکستان کی جانب روانہ ہوئے تھے۔۔۔ آدھے سے بھی کم پاکستان پہنچ پائے۔۔ پچاس لاکھ سے زائد راستے میں شہید کئے گئے۔۔۔ اسلامی تاریخ میں مسلمانوں نے کبھی کسی اسلامی ریاست کے لیے اتنی بڑی قربانی نہیں دی۔۔ اب اس پاک سرزمین سے خیانت نہ کرنا۔۔۔!!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1293882139583434754